سرکاری سطح پر ہندوں جتھوں کو مسلح کرنے پر جموں کشمیر کے مسلمانوں نے شدید تنقید شروع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514431 تاریخ اشاعت : 2023/06/07
تہران( ایکنا)بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں سرمایہ کاری کےنام پر کانفرنس کرانے کی تیاریاں شروع کردیں، جس میں کشمیر کی زمین کوڑیوں کے مول غیر مقامی ہندوؤں کو فروخت کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3507351 تاریخ اشاعت : 2020/03/09